ایم کیو ایم لندن کا جوائنٹ انچارج جنوبی افریقا میں قتل

0
32

کراچی: پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد جوائنٹ انچارج ایم کیو ایم لندن محمد وسیم جنوبی افریقا میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق قمر السلام عرف ٹیدی پاکستان سے فرار یونے کے بعد انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہوا تھا اور گزشتہ طویل عرصے سے جنوبی افریقا میں مقیم تھا۔

ذرائع کے مطابق قمر ٹیڈی جنوبی افریقا میں ایم کیو ایم لندن کے امور چلارہا تھا اور قتل و اقدامِ قتل سمیت سنگین مقدمات میں کراچی پولیس کو مطلوب تھا۔

LEAVE A REPLY