تبلیغی جماعت کے رہنماؤں کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، آئی ایس پی آر

0
27

راولپنڈی: رائیونڈ کی تبلیغی جماعت کے عمائدین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تبلیغی جماعت کے عمائدین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملاقات کے دوران تیزگام ایکسپریس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی مغفرت کیلیے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY